ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، انکے خلاف آپریشن کا ارادہ نہیں، رانا ثنا اللّٰہ

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو عید اطمینان سے گزار نے کا مشورہ دے دیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکا ہے، قانونی طریقے سے نہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اطمینان سے عید گزاریں، وفاقی حکومت ان کے خلاف کسی آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ کسی بھی جج کی تعیناتی کے پیچھے لابنگ ہی نظر آتی ہے، اسی لابنگ کا نتیجہ ہے کہ آج سپریم کورٹ میں 8 اور 7 کی تقسیم نظر آرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…