جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی

datetime 19  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو دی کپل شرما شو کے بند ہونے کی خبروں کی وضاحت کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شو کے میزبان کپل شرما نے شو کے بند ہونے سے متعلق خبروں پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔کپل کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کامیڈی شو کو کب بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شو کی ٹیم جولائی میں اپنے لائیو ٹور کے لیے امریکا جائے گی، اس دوران دیکھیں گے کہ آگے کیا کرنا ہے۔بھارتی میڈیا نے گزشتہ دنوں اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ یکم جون کو دی کپل شرما شو کے چوتھے سیزن کی آخری قسط نشر کی جائے گی جس کے بعد پروگرام کو غیر معینہ مدت کے لیے آف ایئر کر دیا جائے گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی کپل شرما کا کامیڈی شو کئی مرتبہ آف ائیر کیا جا چکا ہے جس کا مقصد شو کے میزبان اور دیگر کرداروں کا بریک لینا اور تازہ دم ہوکر نئے انداز میں واپس آنا تھا۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…