ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

دو مسافر کوچوں میں خوفناک تصادم، دو مسافر جاں بحق، 17 زخمی، متعدد افراد کی حالت تشویشناک

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

سکھر (این این آئی)سکھر کے علاقے روہڑی کے قریب 2مسافر کوچز میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2مسافرجاں بحق اور 17سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔سندھ سے پنجاب آنے اور جانے والی دو مسافر کوچز کے

مابین خطرناک حادثہ کے نتیجے میں دو مسافروں نے موقع پر ہی جان دے دی جبکہ17 زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ متعدد افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ زخمیوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا گیا ہے، واقعے میں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، مسافر کوچز کراچی سے رحیم یارخان اور بہاولپور سے کراچی آرہی تھیں۔بتایا جاتا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری، غفلت اور لاپرواہی کے باعث رونما ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انتہائی شدید نوعیت کا تھا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور ایمبولینسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں اور نعشوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…