اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے فیڈرل لاجز میں 252 سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ فیڈرل لاجز اسلام آباد پر 252 سرکاری افسران کئی برس سے قابض ہیں، 150 نے عدالت سے حکم امتناع لے رکھا ہے۔سیکرٹری ہائوسنگ نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ فیڈرل لاجز میں دوسرے شہروں سے آئے افسران کو رہائش دی جاتی ہے، ایک سال کی مدت مکمل ہونے پر 6 ماہ کی توسیع کی جاتی ہے۔پی اے سی اجلاس میں فیڈرل لاجز پر قابض سرکاری افسروں کے خلاف پولیس ایکشن کا حکم دیا گیا۔اجلاس میں پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت ہائوسنگ سے کہا کہ وہ فوری طور پر فیڈرل لاجز خالی کروائیں، اس معاملے میں پولیس کی مدد لینا پڑے تو ضرور لیں۔
پبلک اکائونٹس کمیٹی میں فیڈرل لاجز پر قبضے سے متعلق انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
آج رات ایک پوری تہذیب صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ٹرمپ



















































