ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ناراض بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے پر مشتعل داماد کی فائرنگ، سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)تھانہ نشاط آباد کے علاقہ سلطان نگر میں ناراض بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے پر مشتعل داماد نے فائرنگ کر کے سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتل داماد محمد احمد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق

100 ج ب کے نواحی علاقہ سلطان نگر کے رہائشی 70 سالہ محمد شفیق ولد غلام نبی کی بیٹی کی شادی محمد احمد کے ساتھ ہوئی تھی، ان کے ہاں دو بچے پیدا ہوئے، ملزم محمد احمد نشہ کا عادی ہے جسکی وجہ سے اسکی اہلیہ شوہر سے ناراض ہو کر میکے آ گئی تو گزشتہ شب سحری کے وقت ملزم محمد احمد سسرال آیا اور بیوی کو ساتھ چلنے کو کہا تو مبینہ طور پر اسکے سسر محمد شفیق نے بیٹی کو ساتھ بھیجنے سے انکار کیا تو اس نے فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے محمد شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے اطلاع ملنے پر نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتل داماد کی تلاش شروع کر دی۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقہ سلطان نگر میں ناراض بیوی کو ساتھ نہ بھیجنے پر مشتعل داماد نے فائرنگ کر کے سسر کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے قاتل داماد محمد احمد کی تلاش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…