ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور،پولیس اہلکاروں نے اپنی حالت زار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس اہلکاروں نے اپنی حالت زار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور میں پولیس اہلکاروں نے اپنی حالت زار کی ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ویڈیو میں اہلکاروں کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ تھانا رحمان بابا میں کئی اہلکار بے یار و مددگار پڑے ہیں،تھانے میں سیڑھیوں کے نیچے لٹایا گیا۔ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے ایس پی صدر نے بتایا کہ کوہاٹ سے انسداد پولیو ڈیوٹی کیلئے آنے والے 79 اہلکار تھانے میں مقیم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اہلکاروں نے شکایت کے بجائے ویڈیو وائرل کردی، ویڈیو وائرل کرنے والے اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا ارادہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…