ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

علی زیدی اس شخص سے کبھی نہیں ملے جس نے 18کروڑ قرض دینے کا دعوی کیا، بھائی عمار زیدی

datetime 18  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی سندھ کے صدروسابق وفاقی وزیرعلی زیدی کے بھائی عمارزیدی نے کہا ہے کہ علی زیدی اس شخص سے کبھی نہیں ملے جس نے 18 کروڑ قرض دینے کا دعویٰ کیاہے۔پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی کے بھائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ علی زیدی کے پاس پاکستان میں کبھی بھی 16.75 کروڑکی کوئی جائیدادنہیں رہی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ جو مدعی 18 کروڑ روپے کا قرضہ لینے کا دعوی کرتا ہے وہ ٹیکس فائلرنہیں ہے۔بھائی علی زیدی نے کہاکہ اس شخص کے پاس لین دین کا کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہے، اس جعلی ٹرانزیکشن کی تاریخ پرعلی زیدی پاکستان میں موجودنہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…