جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

عمران خان کا زمان پارک میں فن گالا لگانے کا فیصلہ، مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عید کے 3 دنوں پر زمان پارک میں فن گالا لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق چاند رات کو مہندی اور چوڑیوں کے سٹالز لگائے جائیں گے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کارکنوں کے ساتھ عید منائیں گے۔عید کے 3 دن زمان پارک پر لاہور سے کارکنوں کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں گی، عید کے دنوں پر زمان پارک پر خصوصی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…