جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

نہیں لگتا ہے 14 مئی کو الیکشن ہوں گے،اعجاز الحق

datetime 17  اپریل‬‮  2023 |

ساہیوال (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعجاز الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق الیکشن 14 مئی کو ہونے ہیں مگر ایسا لگتا نہیں۔اعجاز الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا تمام پارٹیوں کے سربراہان سے ملنا خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ عیدکے بعد میں بھی پارٹی سربراہان سے مل کرہم آہنگی پیداکرنیکی کوشش کروں گا۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…