جہلم (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 204 کے تحت 6 ماہ سے لیکر 5 سال تک کی نااہلی ہوسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری نے کہا کہ وزیراعظم صاحب کا دل بھی یہ ہی ہے کہ ان کی نااہلی ہو۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو نااہل کرانے کا پورا منصوبہ لندن میں بنا ہے اور اس پر عملدرآمد یہاں پر ہوگا۔انہوںنے کہاکہ سراج الحق صاحب پتا نہیں کیا کر رہے ہیں، سراج الحق کی ملاقات کے بعد علی زیدی کو اٹھالیا گیا۔
شہباز شریف کی نااہلی کا پورا منصوبہ لندن میں بنا ، تہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا



















































