جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

جسٹس مندوخیل کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہو سکا

datetime 17  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آ با د(پی پی آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری نہ ہو سکا۔ جسٹس جمال مندوخیل نے اپنے نوٹ میں آرٹیکل 199 کے تحت انٹرا کورٹ اپیل کا حق دینے کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا تھا کہ کیا آرٹیکل 199 کے تحت آئینی اختیار میں صدارتی آرڈیننس کے تحت اپیل کا حق دیا جا سکتا ہے، اس نوعیت کا معاملہ آٹھ رکنی لارجر بینچ کے سامنے زیر التواہے، عوامی اہمیت، بنیادی حقوق کے معاملات میں آرڈیننس یا پارلیمانی قانون سازی سے اپیل کا حق دیا جا سکتا ہے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…