جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن ہوئے اور کوئی انہونی نہ ہوئی تو حکومت کون بنائے گا ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حالات کافی سنگین ہو گئے ہیں، 15 جون تک فیصلہ ہوجائے گا کہ ملک نے آئین و قانون کے ساتھ چلنا ہے یا جنگ و جدل کے ساتھ۔افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن ہوئے اور کوئی انہونی نہ ہوئی تو عمران خان کی حکومت بنے گی۔شیخ رشید نے کہا کہ یہ پہلی نااہل حکومت ہے جو عدلیہ سے ٹکراؤ کر رہی ہے، 15 میں سے 9 ججز ایک طرف ہیں، وہ لوگ بیوقوف ہیں جنہوں نے عدلیہ سے ٹکر لی ہے۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم عدلیہ، آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ ذاتی خواہش ہے کہ ہماری فوج سے صلح ہو، عمران خان کی لڑائی صرف چوروں اور ڈاکوؤں سے ہے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…