جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

مجھے پتہ ہے پانی موجود ہے اور ہر گھر میں آ سکتا ہے، گورنر سندھ

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ پانی موجود ہے اور ہر گھر میں آ سکتا ہے۔گورنر سندھ نے لیاری میں بچوں کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی اور اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گورنر الیون اور لیاری الیون کا میچ رکھوں گا اور خود بھی کھیلوں گا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ لیاری کے تمام گراؤنڈز کو بہتر بنانے کی ذمے داری میری ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ انجینئرز اس شہر کو صحیح کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ دوبارہ درخواست کروں گا کہ کم سے کم تنخواہ 50 ہزار روپے کر دیں۔علاوہ ازیں گورنر سندھ سحری کے لیے گلشنِ معمار بھی گئے اور انہوں نے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال پر اظہارِ افسوس اور دعائے مغفرت بھی کی۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…