جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

ایجنٹ کیوں قرار دیا؟ زلمے خلیل زاد آصف زرداری پر برس پڑے

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)امریکی سابق سفارتکار زلمے خلیل زاد پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری پر برس پڑے۔نجی ٹی وی کےسماء کے مطابق افغانستان کے لیے امریکی سابق خصوصی نمائندے نے لکھا کہ

پاکستان کے مسٹر 10 پرسنٹ کو جواب دے رہا ہوں، میں نے پاکستان کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا جو بدقسمتی سے شدت اختیار کر رہا ہے اور تجویز دی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے۔ سابق امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ کسی شخص یا ملک کے لیے لابنگ نہیں کرتا، نہ ہی کسی کا ایجنٹ ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ میں پاکستان کے مسٹر 10 پرسنٹ کو جواب دے رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان کے بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے جو شدت اختیار کر رہا ہے، تجویز دی کہ اس صورتحال میں کیا کرنا چاہیے۔ سابق امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ عام لوگ بیرون ملک پوش گھروں کے مالک نہیں جہاں وہ بھاگ سکیں۔ واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے حامد میر کو خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ زلمے خلیل زاد تنخواہ دار آدمی ہے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد کو کسی لابی نے اپروچ کیا ہوگا تبھی وہ عمران خان کی حمایت کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…