لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، بابر اعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان ہیں اور فیلڈ میں بھی بابر اعظم ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا کہ میچ جیتنے پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، بطور ٹیم بیک ٹو بیک میچ جیتنا کافی اچھی بات ہے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ سب سے پہلے وکٹ کو ریڈ کیا اور سلو بال کرنے کی کوشش کی، وکٹ حاصل کرنے سے زیادہ کوشش ہوتی ہے ڈاٹ بالز کروں اور پھر تیسرا اوور کرنے آیا تو وکٹ لینے میں کامیاب ہوا۔
بابراعظم اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں، حارث رؤف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
ایزی پیسہ کا بڑا سرپرائز،صارفین کے لیے ناقابل یقین سہولت
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
2026 میں سولر پینلز کی قیمتوں با رے اہم خبر
-
پنجاب حکومت نے 9سرکاری محکمے ختم کردیئے،نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
-
سال کے پہلے دن سونا سستا، قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربرف باری کی پیشگوئی















































