کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے جہاں عوام پر بوجھ پڑ رہے وہاں حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا۔عوام پٹرول اورڈیزل پرفی لیٹرکتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویزات کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹرپر50 روپے لیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپے فی لیٹرہے۔دستاویزات کے مطابق،پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ڈیزل کی اصل قیمت 234 روپے فی لیٹرپر50 روپے فی لیٹرلیوی عائد ہے،ڈیزل پرفی لیٹرڈسٹری بیوشن مارجن 6.32 روپے ڈیلرزمارجن 7 روپے ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،حکومت کیلئے کمائی کا بڑا ذریعہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
لاہو رکے علاقے ڈیفنس میں 2 سوشل میڈیا سٹارز لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
ہر بچے کا ’’ب فارم‘‘ اب ایک بار نہیں 3 بار بنے گا! نیا طریقہ کار متعارف
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت پر 9 اہلکاروں کو سزائے موت کی سزا



















































