لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر تھی، تب پاکستان میں پٹرول پمپوں پر قیمت صرف 145 اور 150 روپے لیٹر تھی۔اب عالمی منڈی میں قیمت اس بلند سطح سے کافی کم ہے لیکن پاکستان میں قیمت 282 روپے تک جا پہنچی اس کی وجہ پی ڈی ایم کی تباہ کن حکمرانی ہے۔ پاکستانی روپیہ صرف ایک سال میں ڈالر کے مقابلے میں 100 روپے اپنی قدر کھو بیٹھا ہے۔ اب عالمی منڈی کا سستا تیل بھی ہمیں مہنگا پڑتا ہے۔
اب عالمی منڈی کا سستا تیل بھی ہمیں مہنگا پڑتا ہے، حماد اظہر

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
غلط ریڈنگ لینے والے میٹر ریڈرز سے چھٹکارہ، وزیر اعظم نے اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ...
-
57 فوجیوں کو شہریوں نے اغوا کر لیا
-
سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار
-
عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
-
ایران پر امریکی حملے کے بعد سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
-
امریکا نے ایران کو جوہری تنصیبات پر حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی، ایرانی میڈیا ...
-
یمن کا اسرائیل اور امریکا کیخلاف جنگ میں ایران کا ساتھ دینے کا باضابطہ اعلان
-
ایران اسرائیل جنگ، ائیر انڈیا سمیت کئی ممالک کے 33 مسافر طیارے ”وار زون” میں ...
-
حملوں کا جواب دینا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی وزیر خارجہ
-
سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد
-
امریکا کو ایرانی ہیکرز کے سائبر حملوں کا خوف، تھریٹ الرٹ جاری کردیا
-
وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
غلط ریڈنگ لینے والے میٹر ریڈرز سے چھٹکارہ، وزیر اعظم نے اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ ایپ کی منظوری دیدی
-
57 فوجیوں کو شہریوں نے اغوا کر لیا
-
سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار
-
عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
-
ایران پر امریکی حملے کے بعد سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
-
امریکا نے ایران کو جوہری تنصیبات پر حملے کی پیشگی اطلاع دی تھی، ایرانی میڈیا کا دعوی
-
یمن کا اسرائیل اور امریکا کیخلاف جنگ میں ایران کا ساتھ دینے کا باضابطہ اعلان
-
ایران اسرائیل جنگ، ائیر انڈیا سمیت کئی ممالک کے 33 مسافر طیارے ”وار زون” میں پھنس گئے
-
حملوں کا جواب دینا ایران کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی وزیر خارجہ
-
سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد
-
امریکا کو ایرانی ہیکرز کے سائبر حملوں کا خوف، تھریٹ الرٹ جاری کردیا
-
وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی
-
حیدرآباد، باراتیوں کی بس اور ٹریلر میں ٹکر، دلہا جاں بحق، 15 زخمی