ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرول ،ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصولی ‘ دستاویزات میں انکشاف

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹرپر50 روپے لیوی عائد ہے۔پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری بیوشن مارجن 6 روپے فی لیٹرہے۔دستاویزات کے مطابق ،پٹرول پر ڈیلرز مارجن کی مد میں 7 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ڈیزل کی اصل قیمت 234 روپے فی لیٹرپر50 روپے فی لیٹرلیوی عائد ہے،ڈیزل پرفی لیٹرڈسٹری بیوشن مارجن 6.32 روپیڈیلرزمارجن 7 روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…