لاہور( این این آئی)ٹیکس جمع کرنے والے افسران کی جانب سے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے سالانہ اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے والے اِن لینڈ ریونیو اور کسٹمز سروس کے394 افسران کے ناموں کی فہرست جاری کردی۔ایف بی آر نے گریڈ 17 ، 20 اور 21 کے افسران کو وارننگ بھی جاری کردی۔ایف بی آر کے مطابق 30 اپریل تک سالانہ اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے والے متعلقہ افسران کا پرفارمنس الائونس روک دیا جائے گا۔ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو سروس کے 295 اور کسٹمز سروس کے 99 افسران نے سالانہ اثاثہ جات ظاہر نہیں کئے ۔ایف بی آر کے مطابق اثاثے ظاہر نہ کرنے والے کسٹم اور ان لینڈ ریونیو افسران ایف بی آر ہیڈ کوارٹر سمیت ملک بھر کے مختلف دفاتر میں تعینات ہیں۔
اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
این ڈی ایم اے کا ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...
-
آج رات ایک پوری تہذیب صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ٹرمپ
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا



















































