ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ گھسیٹیں، ثاقب نثار بھی بول پڑے

datetime 16  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منصوبے روکنے کے حوالے سے الزام پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ منصوبے روکنے کے الزام میں کوئی حقیقت نہیں ہے، جنگ اخبار کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے ردعمل میں کہا کہ میں نے انکے منصوبے کبھی نہیں روکے، میاں شہباز شریف کے الزامات سیاسی فائدے کے لیے ہیں، شہباز شریف سیاسی معاملات میں عدلیہ کو نہ گھسیٹیں ،شہباز شریف سیاسی معاملات سیاست کے میدان میں رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…