اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بغاوت کے مقدمہ کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے سپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری سپیشل جے آئی ٹی کے کنوینئر ہوں گے، جے آئی ٹی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق حکام نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کے افسران کیخلاف پروپیگنڈا اور بے بنیاد الزامات ایک منظم منصوبے کا حصہ ہیں، تمام ملزمان کو عدالتوں میں پیشی کے دوران سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ تمام مقدمات قانون کے مطابق درج ہوئے اور ان پر قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے، اسلام آباد پولیس قانون کی حکمرانی نافذ کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔
عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ، اسلام آباد پولیس نے جے آئی ٹی بنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پانچ مرلہ کے گھر پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
-
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان



















































