پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا پولیس نے تبادلوں سے متعلق اعلامیے میں شہید ڈی ایس پی کا نام بھی میں شامل کر لیا۔ڈی ایس پی عصمت شاہ پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہوئے تھے تاہم پولیس افسران کے تبادلوں کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل کر لیا گیا۔کے پی پولیس اعلامیے میں شہید ڈی ایس پی کا تبادلہ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے ڈسپوزل پر چھوڑ دیا گیا ہے۔پولیس ترجمان نے اس حوالے سے بتایاکہ گزشتہ سال بورڈ میٹنگ میں ڈی ایس پی کی پروموشن کا فیصلہ ہوا تھا، اس میٹنگ کے تناظر میں شہید ڈی ایس پی عصمت شاہ کا نام لسٹ میں آ یا ہے۔
پختونخوا پولیس نے شہید ڈی ایس پی کا بھی تبادلہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































