ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے 13 سال بعد وطن واپس لوٹنے والے شہری کو لوٹ لیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 13 سال بعد سعودی عرب سے واپس پاکستان آنے والے شہری کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا، اسلام آباد کے تھانہ بہارہ کہو کے علاقے میں ڈاکوئوں نے سعودی پلٹ شہری سے 14 ہزار ریال لوٹ لیے۔ متاثرہ شہری نے تھانہ بہارہ کہو میں درخواست دائر کر دی ہے، ابتدائی بیان میں متاثرہ شہری نے بتایا کہ ڈاکوئوں نے واردات میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا۔ شہری کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق ڈاکو پاسپورٹ، گھڑی،موبائل فون بھی لے گئے، بچوں کے لیے عید کا سامان لایا ہوا تھا وہ بھی ڈاکو اپنے ساتھ لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…