اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولہ کمی واقع ہوئی ہے، اس طرح ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ سولہ ہزار روپے ہو گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں