کراچی (این این آئی)کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا ہے کہ اگلے 3 دن ہتھنی کی طبیعت کے حوالے سے اہم ہیں۔کنور ایوب کا کہنا ہے کہ مقامی ڈاکٹرز ہتھنی کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں، ٹیم فورپاز کو ہتھنی کی صحت سے مسلسل آگاہ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جانوروں کے طبی ماہرین کی ٹیم فورپاز انٹرنیشنل جلد پاکستان روانہ ہو گی۔چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ہتھنی کو وٹامن کی ڈرپ لگا رہے ہیں تاکہ ہتھنی دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو۔انتظامیہ نے کہا کہ پچھلے کئی ماہ سے نور جہاں اپنے کمزور پیروں سے کھڑی تھی۔
کراچی، چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































