جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

چمن (این این آئی)چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ہول سیلرز کے مطابق افغان سرحدی پاکستانی علاقوں میں چینی نایاب ہوگئی ہے اور سرحدی شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔لیویز حکام کیمطابق چینی کے ٹرک مختلف مقامات پر روک دیے گئے ہیں۔ڈی سی کے مطابق چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ٹاسک فورس چینی سپلائی کاجائزہ لے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…