ساکرامنٹو(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جنگلات میں لگنے والی آگ نے مشہور ریزرٹ سمیت 700مکانات کو جلا کر تباہ کردیا۔ حکام کے مطابق کیلی فورنیا کی جنگلات میں لگی آگ نے 1لاکھ 39000ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ شمالی اور وسطی کیلی فورنیا میں معتدد مکانات اور گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ کے باعث مشہور تفریحی مقام بھی جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ خطرے کے پیش نظر 23000افراد نے نقل مکانی کردی ہے۔ 3700فائر فائٹرز ا?گ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں اور اب تک 40فیصد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
ساکرامنٹو: جنگلات میں لگی آگ سے 700مکانات راکھ ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































