اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں کی تعداد پانچ کے بجائے چھ کرنے پر غور کررہی ہے۔ ممکنہ طور پر اگر اس کی منظوری دے دی جاتی ہے تو عید کی چھٹیوں کا آغاز جمعہ کی بجائے جمعرات 20 اپریل سے ہوگا جو 25 اپریل تک رہیں گی۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق وزارت داخلہ پہلے سے ہی پانچ روز کی چھٹیوں کا اعلان کرچکا ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اس سے قبل کہا تھا کہ ملک بھر میں عید الفطر کا آغاز ممکنہ طور پر ہفتے کے روز سے ہوگا اور 21 اپریل کو رمضان المبارک کا آخری جمعہ (جمعتہ الوداع) ہوگا۔ تاہم اگر جمعرات کی شام چاند نظر آیا تو عید الفطرجمعہ 21 اپریل کو منائی جائے گی۔ ممکنہ طور پر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد 22 اپریل کو ہی عید ہوگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا



















































