منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عدلیہ سے رسہ کشی، بیرسٹر شاہد حامد اور انکے بھائی نے وزیر اعظم کو خدمات پیش کردیں

datetime 15  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر بیرسٹر شاہد حامد اور ان کے بھائی سابق وزیر قانون و انصاف زاہد حامد ایڈوکیٹ نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت اور عدلیہ کے درمیاں ہونے والی رسہ کشی کے بارے میں گفتگو ہوئی۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق  زرائع نے بتایا ہے کہ دونوں ماہرین قانون نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنی خدمات پیش کی ہیں جس کے بعد دونوں بھائی وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ لاہور کے لئے روانہ ہوگئے۔ زاہد حامد کے بیٹے رکن قومی اسمبلی علی زاہد نے حکومت ملک کی بہتری کے لئے تمام اقدام اٹھائے گی۔ دریں اثنا وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہفتے کو طلب کرلیا ہے جس میں وزیر اعظم وڈیو لنک کے زرئعے شرکت کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…