ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

ابو ظہبی(این این ائی)متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان 20 اپریل سے 3 شوّال تک ہوں گی۔اگر 29 رمضان کو چاند نظر آجاتا ہے تو عید الفطر کی تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک ہوں گی تاہم چاند نظر نہ آنے کی صورت میں تعطیلات پانچ روز یعنی 29 اور 30 رمضان اور یکم سے 3 شوّال تک ہوں گی۔متحدہ عرب امارات میں ممکنہ طور پر عید 21 اپریل بروز جمعے کو ہوگی۔ مملکت میں عید الفطر 29 رمضان سے 3 شوّال تک ہوں گی۔قبل ازیں سعودی عرب نے بھی 21 سے 24 اپریل تک عید الفطر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔پاکستان میں عید الفطر کی 5 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو 21 اپریل سے 25 اپریل تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…