جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)22 اپریل کو پنجاب کی نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نگران حکومت کی آئینی حیثیت سے متعلق ریفرنس کی تیاری شروع کر دی، ریفرنس میں 90 روز مکمل ہونے پر پنجاب کی نگران حکومت تحلیل کرنے کی استدعا کی جائے گی۔تحریک انصاف کے مطابق 22 اپریل کے بعد پنجاب کی نگران حکومت کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہو گی، 14 مئی تک پنجاب میں نئی نگران حکومت آئین کا تقاضا ہے، آئین کی خلاف ورزی پر اعلیٰ عدلیہ سے بھی رجوع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…