ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر جعلی عامل گرفتار

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

فیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد میں خاتون سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم نے خود کو عامل کے طور پر مشہور کر رکھا تھا اور مرید والا قبرستان میں ایک کمرے میں رہائش پذیر تھا۔جعلی عامل قبرستان میں اپنے رہائشی کمرے میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بناتا تھا۔ایک خاتون کے ساتھ اس کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…