اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کر دی گئی ، 500 گرام کجھور کے پیکٹ پر 10 روپے کی کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن 240 روپے فی کلو سے کم ہو کر225 روپے فی کلو میں دستیاب ہو گا جبکہ 500 گرام کھجور کا پیکٹ 235 روپے میں فروخت ہو گا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ دونوں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔
رمضان کے آخری عشرے میں یوٹیلٹی اسٹورز پر بیسن اور کھجور کی قیمتیں کم کر دی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































