ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان بھی کھڈے لائن لگ گئے، صحافی کے سوال پر آصف علی زرداری نے زبردست جواب دے دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللّٰہ بڑا بادشاہ ہے، کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے۔

ایک صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا فیض حمید کھڈے لائن لگ گیا، کیا عمران خان بھی کھڈے لائن لگ گئے ہیں؟ جس کے جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ اللّٰہ بڑا بادشاہ ہے کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا۔آصف علی زرداری سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کہا تھا مذاکرات پارلیمنٹ میں ہوں گے، کیا عمران خان سے بات چیت ہو سکتی ہے؟جس کے جواب میں سابق صدر نے کہا کہ مد میر کے شو میں انٹرویو دے رہا ہوں اس کیلئے سوال چھپا کر رکھے ہیں۔صحافی نے کہا کہ ہم فیلڈ رپورٹرز کے ساتھ چٹ چیٹ ہو جائے تو اچھی بات ہے، جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ آپ ہمیں تو لفٹ ہی نہیں کرواتے ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…