جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

90دن پورے ہونے کے بعد نگراں وزیر اعلی پنجاب 23اپریل کو کوئی ایگزیکٹیو آڈر پاس نہیں کر سکیں گے‘ فواد چودھری

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلی کو 22اپریل کو 90دن پورے ہو جائیں گے، 23اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے ہیں نہ ایگزیکٹیو آرڈر پاس کر سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ریفرنس ڈرافٹ کر رہے ہیں جو الیکشن کمیشن کو بھیج دیں گے، الیکشن کمیشن سے کہیں گے کہ نگراں حکومت کے لیے سپریم کورٹ سے توسیع لیں یا نیا وزیر اعلیٰ و کابینہ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت کا عروج پارلیمنٹ سے استعفے اور اسمبلیاں توڑنے پر ہے، الیکشن 90دنوں سے آگے نہیں جا سکتے۔انہوں نے مزید کہا کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر اتفاق رائے سے الیکشن ملتوی ہوا، معاملہ عدالت میں نہیں گیا، عمران خان کس لیے گرفتاری دیں، ان پر کوئی کیس ہی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…