منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نیتا امبانی کا بڑی بہو کو شادی پرڈائمنڈ کے ہار کا مہنگا ترین تحفہ اس ہار کی قیمت کی کل مالیت کتنے ملین ڈالرز ہے؟ جانئے

datetime 14  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا نے اپنی بڑی بہو شلوکا مہتا کو شادی پر دنیا کا مہنگا ترین ہار تحفے میں دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، نیتا امبانی کی جانب سے اپنی بہو شلوکا مہتا کو شادی کے تحفے کے طور پر دیا گیا

ڈائمنڈ کا ہار 407 کیرٹ کا ہے جوکہ عام ڈائمنڈ کا ہار نہیں بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے اس ہار کو، جس کی قیمت 55 ملین ڈالرز ہے، دنیا کا سب سے قیمتی ہار قرار دیا ہے۔ اس ہار کو لبنانی جیولر معاواد نے شاندار پیلے رنگ کے 407 کیرٹ اسٹیپ کٹ ہیرے کے ساتھ بنایا ہے۔صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس قدرتی ہیرے کو ایسی روز گولڈ سونے کی چین میں لگایا گیا ہے جس کے ساتھ 200 کیرٹ سے زائد وزن کے 91 سفید ہیرے لگے ہوئے ہیں۔کاروباری خاتون اپنی نوبیاہتا بہو کے لیے ایک بہت بڑا تحفہ برداشت کر سکتی ہیں خاص طور پر جب نیتا امبانی لندن میں شاپنگ ٹرپ پر 350,000 ڈالر کے ہرمیس ہمالیہ برکن بیگ میں گھومتی ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…