لاہور( این این آئی ) پنجاب حکومت نے عیدالفطرکے موقع پر 5تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تعطیلات 21اپریل بروز جمعہ سے 25اپریل بروز منگل تک ہوں گی ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الفطر 2023 کی 5 روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک عید الفطر کے پیش نظر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات اور رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال پاکستان میں رمضان المبارک کے پورے 30 روزے ہوں گے جس کے بعد عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ منائی جائے گی۔
عید الفطر پر کتنی چُھٹیاں ہوں گی؟ پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































