جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

کروڑوں روپے رشوت لینے کامقدمہ،پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی رضا نے سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف کروڑوں روپے رشوت لینے کے مقدمہ کی سماعت کی ۔عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کی 27اپریل تک عبوری ضمانت منظورکر تے ہوئے سابق وزیراعلی کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے پرویز الٰہی کوشامل تفتیش ہونے کا حکم جاری کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…