منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگا

datetime 13  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگاواضح رہے کہ 16 سے 29 اپریل کے دوران ہر سال آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاتا ہے۔شہاب ثاقب کی اس بارش کو Lyrids meteor showerکہا جاتا ہے۔مالرین فلکیات کے مطابق 22 اپریل یعنی یوم کرہ ارض کے موقع پر شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ اپنے عروج پر ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران چاند صرف 6 فیصد روشن ہونے کی وجہ سیشہاب ثاقب کانظارہ شاندار ہوگا۔ماہرین نے بتایا کہ پاکستان سمیت شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ دنیا میں ہر جگہ ہوسکے گا تاہم شہاب ثاقب کا بہترین نظارہ روشنی کی آلودگی سے دور آسمان پر ہوگا۔ماہرین کے مطابق روشن ترین شہاب ثاقب نصف شب اور طلوع فجر سے قبل نظر آسکتے ہیں۔مجموعی طور پر ایک گھنٹے کے دوران 15 سے 20 شہاب ثاقب نظر آسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…