ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے حکم کے تناظر میں حکومت کا اہم اجلاس

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عمل درآمد روکنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم نامے کے تناظر میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو و دیگر رہنماء شریک ہوئے۔اجلاس میں وزیر قانون اور حکومتی قانونی ٹیم نے بھی شرکت کی،سپریم کورٹ کے فیصلے پر اجلاس میں مشاورت کی گئی،اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر وزیر قانون پریس کانفرنس کے ذریعے آگاہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…