ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک تھی عدالت، اپنی دھونس جمانے کیلئے قانون کو جنم لینے سے بھی پہلے پارلیمنٹ کے پیٹ میں ہی قتل کر دیتی تھی،عدل، زندہ باد، عرفان صدیقی

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان نے کہا ہے کہ ایک تھی عدالت، وہ اپنی دھونس جمانے کیلئے قانون کو جنم لینے سے بھی پہلے پارلیمنٹ کے پیٹ میں ہی قتل کر دیتی تھی،عدل، زندہ باد۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہاکہ ایک تھا بادشاہ، وہ اپنی خدائی بچانے کیلئے بچوں کو پیدا ہوتے ہی قتل کر دیتا تھا، ایک تھی عدالت، وہ اپنی دھونس جمانے کے لئے قانون کو جنم لینے سے بھی پہلے پارلیمنٹ کے پیٹ میں ہی قتل کر دیتی تھی۔ عدل، زندہ باد

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…