ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

آن لائن ڈیجیٹل ایپ فراڈ میں منڈی بہائو الدین کے متاثرین بھی سامنے آ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)آن لائن ڈیجیٹل ایپ کے سب سے بڑے فراڈ میں منڈی بہائو الدین سے بھی متاثرین سامنے آگئے۔متاثرین آئی ڈی اے نے بتایا کہ ہمارے گروپ نے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری گنوادی،ہربندہ 5،6 لاکھ روپے کی سرمایہ کر چکا تھا ۔متاثرین کے مطابق ایپ انتظامیہ نے کچھ دن پہلے پیسہ ڈبل کرنے کی پیشکش کی کی، لوگوں نے بغیر سوچے مزید 10،12 ہزارڈالرز کی سرمایہ کاری کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…