اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سینئر سول جج نصر من اللّٰہ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ مقدمے کی سماعت 28 اپریل تک ملتوی کی گئی تھی، تاہم درخواست گزار نے مقدمہ جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دی۔عدالت کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست منظور کرتے ہوئے گزشتہ روز 12 اپریل کو ہی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا۔تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہاکہ سماعت کے دوران نکاح کے گواہ مفتی سعید کا بیان قلم بند کیا گیا، گواہ کا بیان مکمل ہونے کے بعد سماعت 19 اپریل تک ملتوی کی جاتی ہے۔عدالت کا تحریری حکم نامے میں کہاگیاکہ اب 19 اپریل کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف درخواست پر ابتدائی دلائل ہوں گے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا



















































