ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کے لیے ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے عیدالفطر کے موقع پر عوام کے لیے ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا، 22 اور 23اپریل تک مسافر رعایتی اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت کا اعلان کردیا۔پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں کمی کا اعلان عید کے 2 دن کے لیے کیا گیا ہے ترجمان پی آئی اے نے کہاکہ 22اور23اپریل تک مسافررعایتی اسکیم سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ کرایوں میں کمی کا مقصد مسافروں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔یاد رہے کہ پی آئی اے ہر سال عید پر عوام کی سہولت کیلیے تحفے کے طور پر کرایوں میں کمی کا اعلان کرتی ہے تاکہ شہری اپنے پیاروں سے ملنے کم کرایوں میں ایک شہر سے دوسرے شہر جاسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…