ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کے رہنما ڈرائیور سمیت اغوا

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما ایاز مہر اور ان کے ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ الزام نمبر 221/2023 مغوی ایاز احمد کے بھائی جاوید احمد کی مدعیت میں 365/34 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ایاز احمد اور ان کے ڈرائیور غلام علی کو 10 اپریل کو ان کی ریوو گاڑی سمیت اغوا کیا گیا۔مقدمے کے متن میں بتایا گیا ہے کہ ایاز احمد گیس اور آئل کا بزنس کرتے ہیں ، ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔پی پی رہنما ایاز مہر کی بازیابی کے لیے کل سندھ ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…