ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس نے عمران خان کو بے قصور قرار دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں ظل شاہ ،جلائوگھیرئو اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق عمران خان کی تینوں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے جلائو گھیرائو کے مقدمے سے عبوری ضمانت واپس لے لی ۔جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ جلائو گھیراو کے مقدمے میں عمران خان کی گرفتاری مطلوب نہیں،وکیل عمران خان نے کہا کہ ہم نے تفتیش جوائن کرلی ہے۔فاضل جج نے ریماکس دئیے کہ حمیدا کمہاراورعمران خان کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے،جو ریلیف عمران خان کو دوں گا وہی حمیدا کمہار کو دوں گا،میرے لیے دونوں برابر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…