لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)میجرطفیل محمد شہید نشان حیدر کی اکلوتی صاحبزادی نسیم اختر انتقال کر گئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج آبائی گاؤں طفیل آباد میں اداکی جائے گی۔نسیم اختر نے سوگواروں میں ایک صاحبزادے عظمت سلطان اختر کو چھوڑا ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint