ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مارکیٹس سے بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات غائب، قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)مارکیٹ میں بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات کی قلت ہوگئی اور ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔پاکستان میں روپے کی بے قدری، بجلی، گیس، پیٹرول، اور خام تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کے باعث ادویہ ساز کمپنیز نے

قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ادویہ ساز کمپنیز نے مارکیٹس میں دواں کی فراہمی کم کردی ہے، جس کے باعث بازار میں ادویات کی قلت ہوگئی ہے، مریض ادویہ کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق ادویہ ساز کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں ادویہ کی سپلائی کم کردی ہے، جس کے باعث مارکیٹ میں بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات کی قلت ہوگئی ہے۔میڈیکل اسٹورز مالکان ادویات کی قلت سے پریشان ہیں اور کہتے ہیں کہ مریض آتے ہیں لیکن کمپنی سے ہی دوا نہیں آرہی ادویات کی قلت کے باعث پہلے سے موجود دواں کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہیں۔ مارکیٹ میں بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات کی قلت ہوگئی اور ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔پاکستان میں روپے کی بے قدری، بجلی، گیس، پیٹرول، اور خام تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کے باعث ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…