جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

پاک نیوزی لینڈ سیریز، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس آمدورفت کیلئے بند

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز سے قبل نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کو فیروزپور روڈ اور لبرٹی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا۔نشتر سپورٹس کمپلیکس میں تمام ریسٹورنٹ بھی بند کروادیئے گئے۔پنجاب پولیس کے جوانوں نے قذافی سٹیڈیم کی سکیورٹی کا چارج سنبھال لیا، سیریز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ٹی ٹظنٹی سیریز سے قبل قذافی سٹیڈیم کے تمام انکلیوژرز کی صفائی دھلائی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی ورکنگ پلان کے مطابق قذافی سٹیڈیم کے تمام انکلیوژرز کی صفائی 13 اپریل تک مکمل کر لی جائے گی۔پلان کے مطابق 190 سینٹری ورکرز، 22 سپروائزر اور 20 آفیسرز سٹیڈیم کی اندرونی اور بیرونی صفائی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ جمعرات کے روز پریکٹس سیشن میں حصہ لے گا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 14 اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…