اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد کے مطابق رواں سال مارچ کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس 23 ہزار 562 ارب روپے ہوگئے ہیں جبکہ اس دوران بینکوں کے ایڈوانسسز 11 ہزار 836 ارب روپے اور بینکوں کی سرمایہ کاری کا اسٹاک 19 ہزار 235 ارب روپے ہوگیا ہے۔مارچ میں بینکوں کے ڈپازٹس 640 ارب، ایڈوانسسز 113 ارب اور سرمایہ کاری 243 ارب روپے بڑھی ہے۔ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3 ہزار 86 ارب، ایڈوانسسز 1507 ارب اور سرمایہ کاری 4 ہزار 223 ارب روپے بڑھی ہے۔ایک دہائی میں بینکوں کے ڈپازٹس 16 ہزار 750 ارب روپے، بینکوں کے ایڈوانسسز 7 ہزار 962 ارب روپے اور بینکوں کی سرمایہ کاری 15 ہزار 211 ارب روپے بڑھی ہے۔
پاکستان میں بینکوں کے پاس کتنی رقم ڈپازٹ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...



















































